قندوز پر حملے کے محرکات اور مضمرات
http://dunyapakistan.com/37290/%D9%82%D9%86%D8%AF%D9%88%D8%B2-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AD%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B6%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AA/#.VhV2wPmqqko
عام طور پر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ طالبان شدت پسند صرف پشتون ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ پشتون طالبان گروپوں میں اکثریت میں ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ طالبان میں دیگر افغان قومیتوں کے لوگ بھی شامل ہیں۔ قندوز پر اتنا منظم حملہ اس بات کی طرف واضح اشارہ ہے کہ طالبان کو قندوز کے اندر سے مختلف قومیتوں کے لوگوں کی حمایت بھی حاصل ہے ۔

0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home