"میں ندیم فاروقی، علم اور شعور کا مسافر، اس بلاگ سفر شعور میں زندگی کے سوالات، دریافت اور فلسفیانہ روشنی کے لمحات آپ کے ساتھ بانٹتا ہوں۔ ہر تحریر ایک دعوت ہے سوچنے، محسوس کرنے اور روشنی کے سفر میں شریک ہونے کی۔"